17 دسمبر، 2015، 2:13 PM

امریکہ کا ترکی سے عراق سے فوجیں خارج کرنے کا مطالبہ

امریکہ کا ترکی سے عراق سے فوجیں خارج کرنے کا مطالبہ

امریکہ نے ترکی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عراق کی ارضی سالمیت کا احترام کرتے ہوئے فوری طور پر عراق سے اپنی فوجیں نکال لے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رشیا ٹوڈے کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ نے ترکی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عراق کی ارضی سالمیت کا احترام کرتے ہوئے فوری طور پر عراق سے اپنی فوجیں نکال لے۔ امریکی نائب صدر جوبایڈن نے عراقی وزير اعظم حیدر العبادی کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے ترکی پر زوردیا ہے کہ وہ عراق کی ارضی سالمیت کا احترام کرتے ہوئے عراق سے اپنی فوجیں نکال لے۔ جو بایڈن نے اس گفتگو میں امریکہ ، ترکی اور عراق کے درمیان دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں تعاون پر تاکید کی۔

News ID 1860366

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha